اہل تجرید
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذت نفسانی سے علٰیحدہ ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذت نفسانی سے علٰیحدہ ہوں۔